ایشز سیریز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان پہلے ٹیسٹ سے باہر
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دھچکا
میلبرن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا۔
یہ بھی پڑھیں: کچھ عرب ممالک کے تعاون سے صدام کو ایران کے خلاف صف آرا کیا گیا، روس پر دباؤ ڈالا گیا کہ ایٹمی پلانٹ کا معاہدہ منسوخ کر دے۔
پیٹ کمنز کی عدم دستیابی
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟
کپتان کی جگہ اسٹیو اسمتھ
کرکٹ آسٹریلیاکا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے وقت پر فٹ نہیں ہوں گے۔ اسٹیو اسمتھ اس ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: ملیر جیل سے فرار ایک اور قیدی گرفتار
پیٹ کمنز کی صحت کی صورتحال
پیٹ کمنز نے رننگ کا آغاز کر دیا ہے، اور امید ہے کہ وہ جلد ہی بولنگ شروع کر دیں گے۔
ایشز سیریز کی تفصیلات
پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔








