لاہور میں شوہر نے چھریوں کے وار کر کے بیوی کو قتل کر دیا،ملزم فرار
واقعہ کی تفصیلات
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چوہنگ کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر دوحہ پہنچ گئے
جرم کی نوعیت
پولیس کے مطابق مقتولہ عذرا کا خاوند ممتاز سے جھگڑا ہوا تھا، جس پر ممتاز نے چھریوں کے وار کر کے عذرا کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔
پولیس کا اقدام
مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔








