تمام قانونی راستے اپنانے کے باوجود چوتھی بار مجھے میرے لیڈر سے ملاقات سے روکا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے تمام قانونی راستے اپنائے۔ پنجاب اور وفاق کے محکمہ داخلہ کو اور چیف جسٹس پاکستان کو خطوط لکھے، اس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی۔ اس کے حکم کے باوجود آج چوتھی بار مجھے میرے لیڈر سے ملاقات سے روکا گیا۔

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی اتنا طاقتور ہے کہ آئین و قانون کو عدالتی احکامات کو مسلسل روند رہا ہے اور اس کو کسی کی پرواہ نہیں۔ جب تمام قانونی طریقے استعمال کرنے کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں ملی تو اب اس پر ہم پارٹی کی میٹنگ بلا رہے ہیں۔ آگے کیا کرنا ہے اس حوالے سے جلد لائحۂ عمل پیش کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت سے سوالات

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ اگر خیبرپختونخوا کے اتنے مسائل ہیں جو آپ مجھے بتا رہے ہیں، تو کیا آپ نے کبھی وفاق سے پوچھا کہ این ایف سی پر میٹنگ کیوں نہیں بلائی جارہی؟ جو فاٹا کے ضم اضلاع کے ساتھ سالانہ 100 ارب کا وعدہ کیا گیا تھا، وہ ہمیں کیوں نہیں دیا جارہا؟ نیٹ ہائیڈل پرافٹ سے خیبرپختونخوا کیوں محروم ہے؟ آپ کو چاہئے کہ آپ وفاقی حکومت سے سوال کریں کہ ہمیں ہمارے حقوق کیوں نہیں دے رہے؟ کیوں ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہورہا ہے؟

سماجی میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...