وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا
ملاقات کا پس منظر
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)
یہ بھی پڑھیں: چہل قدمی کو عادت بنانے کا ایک اور بہترین فائدہ سامنے آگیا
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے اہم نکات
ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔








