خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 ارکان نے حلف اُٹھا لیا

پشاور میں نئی کابینہ کی حلف برداری

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی نئی 10 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے وزرا سے حلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی صورتحال اور خطے سمیت عالمی سطح پر ممکنہ اثرات پر گہری تشویش کا اظہار

حلف برداری کی تقریب

نئی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد کی گئی، تقریب میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ سول حکام نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کا رات گئے دھاوا، متعدد افراد گرفتار، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا ختم

نئی کابینہ کے اراکین

نئی کابینہ کے اراکین آفتاب عالم، امجد علی، فضل شکور خان، ارشد ایوب، مینا خان، خلیق الرحمان، ریاض خان، فخر جہاں، عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں: جہلم میں مبینہ طور پر موبائل فون رکھنے کے الزام پر بہو کو سسرالیوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مشیر اور معاون خصوصی کی تعیناتی

مزمل اسلم اور تاج محمد کو وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کا مشیر اور شفیع جان کو معاون خصوصی مقرر کیا گیا، خیبر پختونخوا کابینہ کی کل ممبران کی تعداد 13 ہے۔

سوشل میڈیا پر ردعمل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...