اسرائیل غزہ امن معاہدے کے تحت پوری امداد غزہ جانے نہیں دے رہا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا اسرائیل پر الزام

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ امن معاہدے کے تحت پوری امداد غزہ جانے نہیں دے رہا۔ معاہدے کے برعکس، اسرائیل امداد کا صرف ایک حصہ غزہ جانے دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.69 روپے سستی ہونے کا امکان

امدادی ٹرکوں کی تعداد میں کمی

’’جنگ‘‘ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاہدے میں روزانہ 600 امدادی ٹرک غزہ بھیجنے کی بات طے ہوئی تھی، تاہم اس کے برخلاف روزانہ صرف 145 ٹرک غزہ جانے دیے جارہے ہیں۔

جنوبی لبنان پر حملے

ادھر عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر حملوں میں 4 افراد شہید ہوگئے۔ عرب اور مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ پیر کو استنبول میں ملاقات کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...