نجی اسکول میں پولیو ٹیم سے مبینہ بدسلوکی، وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب کر لی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اقدام
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی سکول میں پولیو ٹیم کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کا نوٹس لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایئر چیف کا تاریخی دورۂ امریکا، ٹیکنالوجی اور مشترکہ تربیت پر اتفاق
صحت کے محکمے کی رپورٹ طلب
انہوں نے متعلقہ محکمہ صحت سے اس معاملے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔
پولیو ٹیم کی حفاظت کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پولیو ٹیم کا تحفظ یقینی بنانے کا بھی حکم صادر کیا ہے۔








