سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر پھٹ گیا
واقعہ کی تفصیلات
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر پھٹ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر دوسری بیوی کی مدد سے پہلی کو گلا دبا کر قتل کر دیا
زخمی افراد
ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی۔
دھماکے کا سبب
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی کینٹین میں اے سی پلانٹ میں مرمت کے دوران دھماکا ہوا ہے۔








