فیصل آباد مستقبل میں بھی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی جاری رکھے گا: محسن نقوی
انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ 17 سال کے بعد فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی ہے۔ فیصل آباد مستقبل میں بھی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی جاری رکھے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ملاقات
محسن نقوی کا بیان
After 17 long years, international cricket finally returns to Faisalabad!
Delighted to see the excitement as Pakistan and South Africa begin the ODI series here in Pakistan’s own “Manchester.”The passion of Faisalabad’s people for cricket is truly unmatched.
Insha’Allah,…— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) November 4, 2025
یہ بھی پڑھیں: یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 13روپے فی کلو سستی
مردم شماری اور میچ کی تفصیلات
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اپنے مانچسٹر میں پاکستان جنوبی افریقہ میچ کے موقع پر جوش و خروش دیکھ کر اچھا لگا۔ فیصل آباد کے لوگوں کا کرکٹ کے لیے جذبے کا کوئی جوڑ نہیں۔ فیصل آباد مستقبل میں بھی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی جاری رکھے گا。
پہلا ون ڈے میچ
واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ فیصل آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔








