میرا 7واں وارنٹ جاری ہوا ہے تاکہ عمران خان کا پیغام باہر لانے کے جرم میں میرا ٹرائل ہو اور سزا دی جاسکے، علیمہ خان

علیمہ خان کا ساتواں وارنٹ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ یہ میرا ساتواں وارنٹ جاری ہوا ہے تاکہ عمران خان کا پیغام باہر لانے کے جُرم میں میرا ٹرائل ہو اور سزا دی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں، سہولیات فراہم کی جائیں: شاہ سلمان کا حکم

میڈیا سے گفتگو

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے وکیل نے چیلنج کیا ہے کہ یہ کیس اے ٹی سی میں سُنا نہیں جاسکتا، پہلے جج صاحب کو وہ سننا چاہیئے۔ آپ انصاف دیں، نہیں دینا تو پھر ناحق ہی قید میں ڈال دیں۔ آج یہ جج کہہ رہے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، کل کوئی قاتل بھی کہہ دے گا کہ مجبوری میں قتل کیا، یہ کیا مذاق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نہروں کا معاملہ: کراچی بار کی سٹی کورٹ میں ہڑتال، داخلی دروازے بند ، عدالتی کارروائی معطل

انسانی حقوق کا دفاع

علیمہ خان نے مزید کہا کہ سب ہیومن رائٹس اور اپنے پاکستانیوں کیلئے کھڑے ہوں، جن لوگوں کے گھر ٹوٹے، کاروبار بند ہوئے، اغواء ہوئے، جنہوں نے جانیں دیدیں، لیکن مائیں کہتی ہیں کہ ہم اب بھی کھڑی ہیں، اُن پر بات کریں۔ جب وکلاء حق و سچ کیلئے کھڑے ہونگے، تو عوام ساتھ ہوگی۔ ججز اکیلے ہیں، وہ انصاف تبھی دے پائیں گے، جب آپ انکے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ آج یہ سب عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے، کل ہم سب کے ساتھ ہوگا۔

سوشل میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...