امیر جماعت اسلامی کراچی نے ای چالان کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
امیر جماعت اسلامی کا اقدام
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) - امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور دیگر نے ای چالان کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: سیاسی اتحاد کے لیے عمران خان کو رہا کرنا وقت کی اہم ضرورت، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو زوردار جواب دیا جائے گا، مشاہد حسین سید نے خبردار کردیا
درخواست گزار کا موقف
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ معمولی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے نامناسب ہیں۔
عدالت سے استدعا
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انفراسٹرکچر کے بغیر مصنوعی ذہانت کے چالان کے نظام کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔








