اپوزیشن بھی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپنے ساتھ ملانے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی
اسلام آباد کی سیاسی سرگرمیاں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اپوزیشن بھی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپنے ساتھ ملانے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔ اپوزیشن وفد میں اچکزئی، اسد قیصر اور علامہ راجہ ناصر عباس شامل تھے۔
ملاقات کی تفصیلات
اپوزیشن رہنمائوں نے مولانا کو 27 ویں ترمیم کے خلاف اپوزیشن کا ساتھ دینے کی درخواست کی۔ ملاقات رات گئے تک جاری رہی۔








