پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو آئینی ترمیم کا ڈرافٹ میڈیا سے شئیر کرنے سے روک دیا
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو روکنا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو آئینی ترمیم کا ڈرافٹ میڈیا سے شئیر کرنے سے روک دیا ۔
یہ بھی پڑھیں: ہیٹ و یو، عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل، وزیر اعلیٰ کا ریسکیو اداروں کو انتظامات مکمل کرنے کا حکم
وزیر قانون کا ردعمل
صحافی و یوٹیوبر مطیع اللہ جان نے بتایاکہ ویر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ڈرافٹ میڈیا کو دینا چاہا تو پیپلز پارٹی کی راہنما اور سابق صحافی شیری رحمان انہیں ایسا کرنے سے روک دیا ۔
سوال و جواب کا تبادلہ
ان کا مزیدکہنا تھا کہ وزیر قانون نے 243 میں ترمیم سے متعلق ایک ڈائریکٹ سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ دراصل مطیع اللہ جان نے سوال کیا کہ یہ 243 پر گھبرائے ہوئے کیوں ہیں جس پر وزیر قانون کا کہناتھا کہ صرف مطیع اللہ جان گھبرا یا ہوا ہے، باقی پورے پاکستان کو کوئی گھبرا ہٹ نہیں ہے، میں پریس کانفرنس کرکے آیا ہوں، ہر چیز بتائی ہے۔
پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو آئینی ترمیم کا ڈرافٹ میڈیا سے شئیرکرنے سے روک دیا
ویر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ڈرافٹ میڈیا کو دینا چاہا تو پیپلز پارٹی کی راہنما اور سابق صحافی شیری رحمان انہیں ایسا کرنے سے روک دیا
وزیر قانون نے 243 میں ترمیم سے متعلق ایک ڈائریکٹ سوال کا جواب دینے سے گریز… pic.twitter.com/ZAhBEDFHbR— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) November 8, 2025
ویڈیو میں








