فیصلہ کن ون ڈے: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
فیصل آباد میں اہم ون ڈے میچ
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے جہاں جنوبی افریقی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کی فینز سے اُلجھنے کی وجہ بھی بالآخر سامنے آگئی
ٹاس اور بیٹنگ کا فیصلہ
فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: میں مرنے والوں کے لیے آخری کھانے بناتا ہوں
پریکٹس سیشن کی سرگرمیاں
میچ سے قبل قومی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔
سیریز کا موجودہ سکور
واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز 1 سے برابر ہے۔
سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست دی جب کہ دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے گرین شرٹس کے خلاف 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔








