بلال فاروق تارڑ کا بلا مقابلہ منتخب ہونا عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز
مبارکباد کا پیغام
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلال فاروق تارڑ کو این اے 66 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور بلال فاروق تارڑ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
عوام کا اعتماد
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ بلال فاروق تارڑ کا بلا مقابلہ منتخب ہونا عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔








