مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کا بدلہ عوام سے 27 ویں ترمیم کرکے لیاجارہاہے،شوکت بسرا
پی ٹی آئی رہنما کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا کہنا ہے نوازشریف اور اس کے چمچے مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کا بدلہ عوام سے 27 ویں ترمیم کرکے لے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے دستخط شدہ بیٹ کی نیلامی کیلئے 10 کروڑ کی پیشکش، خاتون کارکن کا بیچنے سے انکار
جمہوریت کا مستقبل
اپنے ایکس بیان میں انہوں نےکہا ان کو پتا ہے کہ وہ اب کھبی بھی الیکشن کے ذریعے منتخب نہیں ہو سکتے اس لیے وہ جمہوریت کا مستقبل تاریک کررہے ہیں! آئین اور جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے!
ٹوئٹر پر پیغام
نوازشریف اور اس کے چمچے مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کا بدلہ عوام سے 27 ویں ترمیم کرکے لے رہے ہیں
ان کو پتا ہے کہ وہ اب کھبی بھی الیکشن کے ذریعے منتخب نہیں ہو سکتے اس لیے وہ جمہوریت کا مستقبل تاریک کررہے ہیں!
آئین اور جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے! @MaryamNSharif…— Shaukat Basra (@sh_basra) November 8, 2025








