کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے۔۔۔جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

یہ گھر کون دیکھے؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے۔۔۔ روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں: لاہور : سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ

جون ایلیا: ایک منفرد شاعر

جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے جون ایلیا ادبی حلقوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، شجرکاری مہم میں شرکت

زندگی اور شاعری

14 دسمبر 1931 کو بھارت میں پیدا ہونے والے جون ایلیا کا اصل نام سید حسین جون اصغر نقوی تھا۔ جون ایلیا کو اردو کے علاوہ انگریزی، عربی اور فارسی زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’شاید‘‘ 1991 میں شائع ہوا جسے اردو ادب کا دیباچہ قرار دیا گیا۔ جون ایلیا کی شاعری سماج اور روایت کے خلاف بغاوت ہے۔ زندگی میں اور زندگی کے بعد بھی مقبول ترین شعراء میں شامل جون ایلیا کی 5 کتابیں ان کی وفات کے بعد شائع ہوئیں۔

انتقال

ان کا انتقال 8 نومبر 2002 کو کراچی میں ہوا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...