پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کی شاندار فتح

ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں جگہ بنالی۔ شاہینوں نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دی۔ میچ کے آغاز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور محدود اوورز کے تیز رفتار فارمیٹ میں جارحانہ انداز اپنایا۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا

شاندار بلے بازی

پاکستان کی جانب سے خواجہ نافع نے صرف 14 گیندوں پر 50 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں متعدد بلند و بالا چھکے اور چوکے شامل تھے۔ ان فارم نوجوان بلے باز عبدالصمد نے خواجہ نافع کا بھرپور ساتھ دیا اور 34 رنز کی ذمہ دارانہ اور تیز رفتار اننگز کھیل کر ٹیم کا اسکور 122 رنز تک پہنچا دیا۔

آسٹریلیا کا جوابی حملہ

جواب میں آسٹریلوی ٹیم نے بھی بھرپور مقابلہ کیا۔ ان کے بلے بازوں نے میچ کو آخری گیند تک سنسنی خیز بنایا، مگر پاکستان کے باؤلرز نے دباؤ میں بہترین بولنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 120 رنز تک محدود کر دیا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...