بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے شدید جھٹکے
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آج کل کے حالات پر نظر ڈالیں تو ہم رشوت اور سفارش کی اتھاہ گہرائیوں میں گر چکے ہیں، کوئی پرسان حال نہیں، ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے
زلزلے کی تفصیلات
جرمن ریسرچ سینٹر فارجیو سائنسز کے مطابق بھارت کے جزائر انڈمان میں 6.07 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
عوام کا رد عمل
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔








