بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے شدید جھٹکے
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چین میں اپنی طلاق پر نا خوش ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے 35 افراد ہلاک
زلزلے کی تفصیلات
جرمن ریسرچ سینٹر فارجیو سائنسز کے مطابق بھارت کے جزائر انڈمان میں 6.07 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
عوام کا رد عمل
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔








