مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم این اے افتخار چیمہ انتقال کرگئے، نوازشریف، شہبازشریف کا اظہار تعزیت

افتخار احمد چیمہ کا انتقال

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم این اے ‏افتخار احمد چیمہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے جس پر وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے تعزیت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وزیراعظم کی تعزیت

وزیراعظم نے مرحوم کے بھائی سابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار احمد چیمہ اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ سے ٹیلیفون پر تعزیت کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں: کوپ 29 اور شہباز شریف کا موثر مقدمہ

چیمہ فیملی کا صدمہ

دوسری جانب ڈاکٹر نثار احمد چیمہ اور ذوالفقار احمد چیمہ کا کہنا تھا کہ ہم انتہائی دکھ اور صدمے کی حالت میں یہ بتا رہے ہیں کہ ہم اپنے بڑے بھائی جان اور چیمہ فیملی کے سربراہ سابق ایم این اے جسٹس افتخار احمد چیمہ صاحب کے سائے سے محروم ہو گئے ہیں۔ وہ دل کے دورے کے باعث اپنے خالق اور مالک سے جاملے ہیں۔

لیگی قیادت کا پیغام

لیگی قیادت نے کہا کہ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...