مولانا فضل الرحمان بیٹے کے ہمراہ بیرون ملک روانہ
فضل الرحمان کی بیرون ملک روانگی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان
پرواز کی تفصیلات
’’جیو نیوز‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمان غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔
ہمراہ سفر
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود بھی ان کے ساتھ دبئی روانہ ہوئے ہیں۔








