لاہور، ہربنس پورہ کے علاقے میں گھر میں سلنڈر دھماکے سے عمارت کی پہلی منزل منہدم، 3افراد جاں بحق

سلنڈر دھماکے سے ہلاکتیں

لاہور (ویب ڈیسک) پیپسی روڈ ہربنس پورہ نادر مارکیٹ کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے کے باعث عمارت کی پہلی منزل نیچے گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی نعیم اعجاز کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

واقعے کی تفصیلات

تفصیل کے مطابق ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں گھر میں سلنڈر دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے نتیجے میں گھر کی پہلی منزل نیچے گر گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی 18 ایمرجنسی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ 50 ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ آپریشن کی کمانڈ ضلعی ایمرجنسی آفیسر شاہد وحید نے سنبھالی۔

امدادی کارروائیاں

اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے پھنسے 7 افراد کو زندہ نکال لیا۔ تاہم، عمارت کے گرنے کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عمارت کی پہلی منزل گرنے کے حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...