27ویں آئینی ترمیم پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش
اسلام آباد میں اجلاس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 27ویں آئینی ترمیم پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
سینیٹ کا اجلاس
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کی گئی، رپورٹ سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے پیش کی۔
ترمیمی مسودہ
سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ مسودہ میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔








