ڈاکٹر عارفہ زہرا کی سماجی اور تعلیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: وزیر اعلیٰ پنجاب
انتقال کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
ہمدردی اور تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ڈاکٹر عارفہ زہرا کی خدمات
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ڈاکٹر عارفہ زہرا کی سماجی اور تعلیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔








