استثنیٰ پہ اعتراض ہے، ہم تو صرف آرمی چیف کو استثنیٰ دینے جا رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ استثنیٰ پہ اعتراض ہے، ہم تو صرف آرمی چیف کو استثنیٰ دینے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان
عمران خان کی تنقید
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اینڈ کمپنی نے آرمی چیف جنرل باجوہ کو باپ بنا لیا تھا، باز گشت آج تک سنائی دے رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر ردعمل
استثنا پہ اعتراض ھے۔۔ ھم تو صرف آرمی چیف کو استثنا دینے جا رہے ھیں۔ عمران خان اینڈ کمپنی نے آرمی چیف جنرل باجوہ کو باپ بنا لیا تھا۔۔ باز گشت آج تک سنائ دے رہی ھے۔
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 10, 2025








