اسلام میں کسی بھی شخص کا عدالتی کارروائی سے بالاتر نہ ہونا، مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی کا بیان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے کتنے بھی بڑے عہدے پر ہو، کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی بجٹ، زبانی جمع خرچ، جھوٹے وعدے اور اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ

خلفاء راشدین کی مثالیں

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں۔ ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیا گیا تھا جو کہ اسلام کے خلاف تھا۔ اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے، جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں، آمین۔

پارلیمنٹ کے ارکان سے درخواست

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...