اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر دھماکہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کچہری کے باہر گاڑی میں نصب سلینڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہریار منور نے جلد شادی کرنے کی تصدیق کردی، دلہن کون ہے؟

پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں کی موجودگی

دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سلینڈر بلاسٹ ہونے سے دھماکہ ہوا جس میں وکلا بھی زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کے اثرات اور تحقیقات

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا ابھی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دارالحکومت میں گیس سلینڈر دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، اور دھماکے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...