مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے ’’ہدایت نامہ‘‘ جاری کردیا
مولانا فضل الرحمان کا ہدایت نامہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب ایسڈ کنٹرول بل 2025: متفقہ طور پر منظور، خطرناک کیمیکلز کی خرید و فروخت، ذخیرہ اور تقسیم پر سخت ضوابط عائد
آئینی ترمیم پر مشاورت
’’جنگ‘‘ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش ہورہی ہے، اس سے قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی اس معاملے پر مشاورت ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی، وہ ملک میدان میں آگیا جو ثالثی کا ماہر سمجھا جاتا ہے
ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
ترمیم کے تمام پہلوؤں پر غور و خوض کے بعد جے یو آئی نے اس ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کیا، اور جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی اس ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں۔
ہدایت نامہ کی تفصیلات
بحیثیت امیر جے یو آئی و پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی، مولانا فضل الرحمان نے ارکان کو ہدایت نامہ جاری کیا۔







