وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں خود کش دھماکے کو ’’ویک اپ کال‘‘ قرار دیدیا

اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کو "ویک اپ کال" قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آٹھ مقام: کھیت میں داخل ہونے پر ملزمان نے کلہاڑی کے وار سے گائے کی دم کاٹ دی

خواجہ آصف کا بیان

تفصیلات کے مطابق، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد ضلع کچہری میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے اسے پوری قوم کے لئے wake up call قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ بشریٰ بی بی کی سیاسی لانچنگ ہے، اب بات کس کے ساتھ ہو گی، دھرنا کیسے ختم ہوگا۔۔۔؟ عاصمہ شیرازی نے بتا دیا

سوشل میڈیا پر بیان

معلومات کے مطابق، وزیر دفاع خواجہ آصف نے "جیو نیوز" کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں۔ اگر کوئی یہ سمجھے کہ پاک فوج یہ جنگ افغان پاکستان سرحدی علاقے میں اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں لڑ رہی ہے، تو یہ اسلام آباد ضلع کچہری میں ہونے والا خودکش حملہ ایک wake up call ہے۔ یہ جنگ پورے پاکستان کی ہے، جس میں پاک فوج روز قربانیاں دے رہی ہے اور عوام کو تحفظ کا احساس دلا رہی ہے۔

کابل کے حکمرانوں کے ساتھ مذاکرات

وزیر دفاع نے مزید لکھا کہ اس ماحول میں کابل کے حکمرانوں سے کامیاب مذاکرات کی زیادہ امید رکھنا عبث (بیکار یا فضول) ہوگا۔ کابل کے حکمران پاکستان میں دہشت گردی کو روک سکتے ہیں، لیکن اسلام آباد تک اس جنگ کو لانا کابل سے ایک پیغام ہے۔ جس کا پاکستان بھرپور جواب دینے کی الحمدللہ قوت رکھتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...