اسلام آباد کچہری اور وانا کیڈٹ کالج خود کش حملے، انڈیا کے پالتو کتوں فتنہ الخوارج کی کارروائیاں ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے اسلام آباد کچہری اور وانا کیڈٹ کالج خود کش حملے، انڈیا کے پالتو کتوں فتنہ الخوارج کی کاروائیاں ہیں۔

انڈیا کی شکست کا بدلہ

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا انڈیا مئی 2025 کی عبرت ناک شکست کا بدلہ پاک افواج سے دوبدو نہیں لے سکتا، کیونکہ انڈیا نے پاک افواج سے ڈر کی چوڑیاں اپنے ہاتھوں میں پہن لیں ہیں۔ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خوف کی مہندی ہاتھوں میں لگا لی ہے۔ تبھی وہ پہلے افغان طالبان کے ذریعے اور اب ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان سے اپنے شکست کا بدلہ لینے کے لیے دہشت گردی کے یہ بزدلانہ اقدامات کر رہا ہے۔

پاکستان کی عوام کی حمایت

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا پاکستان کی عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ بزدل دشمن انڈیا کی بزدلانہ کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتی ہے، اور افواج پاکستان اِن کارروائیوں کے جواب میں انڈیا اور افغانستان کے خلاف کارروائیاں کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔

ٹوئٹر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...