آج 9واں وارنٹ نکلا ہے، کس کس عدالت جاکر ضمانت کروائیں؟ جب انہوں نے جیل میں ڈالنا ہوگا ڈال دیں گے، علیمہ خان

علیمہ خان کا بیان

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ آج 9واں وارنٹ نکلا ہے۔ ہم کس کس عدالت میں جاکر ضمانت کروائیں؟ ضمانت بھی انہوں نے نہیں دینی، جب انہوں نے جیل میں ڈالنا ہوگا ڈال دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی نے 4 پیغامات بھیجے ہیں، عمران خان نے کہا حرمین شریفین کی حفاظت ہمارے لئے سعادت ہے،علیمہ خان

میرے وطن کی حالت

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترامیم میں سب دیکھ رہے ہیں کیا ہو رہا ہے۔ ہر پاکستانی کو شرم سے سر جھکا لینا چاہئے کہ ہم کیا کچھ برداشت کررہے ہیں۔ اگر ہم یہ برداشت کرتے گئے تو اس سے بھی زیادہ برا ہوگا۔ عمران خان یہی کہتا ہے کہ جب آپ ظلم برداشت کرتے جائینگے تو ظلم بڑھے گا۔

سیاسی صورتحال کی وضاحت

علیمہ خان نے مزید کہا کہ ن لیگ کی 17 سیٹیں ہیں، جن کو فارم 47 کے ذریعے اور بعد میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے توسط سے پی ٹی آئی کی مخصوص سیٹیں چھین کر دو تہائی تک لایا گیا، لیکن حقیقت میں یہ صرف 17 سیٹیں ہیں جو اس وقت پاکستان کا آئین بدل رہی ہیں۔ ان 17 میں بھی دھاندلی کے ساتھ ووٹ کے ڈبے بھرے گئے تھے۔ آج اس ملک کے فیصلے انہی 17 سیٹوں والوں کررہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...