دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کی اسلام آباد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب کی مذمت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسلام آباد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی۔
یہ بھی پڑھیں: ذہنی دباؤ کی وجہ سے دل کا معمولی دورہ پڑا، انجیوگرافی کرانی پڑی: صبا قمر کا انکشاف
شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت
انہوں نے اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چمن بارڈر پر افغانستان سے پاکستانی پوسٹس پر بلا اشتعال فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا مؤثر جواب
زخمیوں کے لیے دعا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔
دہشت گردی کے خلاف عزم
انہوں نے یہ بھی کہا کہ دہشت گردوں اور انسانیت کے دشمنوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔








