پروفیسر سید محمد رضا زیدی انتقال کر گئے
پروفیسر سید محمد رضا زیدی کا انتقال
لاہور(جنرل رپورٹر) نارووال میں مشاعروں کی بنیاد رکھنے والے ادیب پروفیسر سید محمد رضا زیدی نقیب ممبر شاعر اہلیبیت لاہور 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے.
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
تعلیمی خدمات
انہوں نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج نارووال میں 17 سال تک فرائض سر انجام دیے.
نماز جنازہ کی تفصیلات
ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات، 13 نومبر، 1 بجے دوپہر بمقام مسجد و امام بارگاہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن بلاک ایچ 273 اے لاہور میں ادا کی جائے گی.








