پاکستان آرمی اور اماراتی صدارتی گارڈز کے درمیان تربیلا میں ’’مشق جلمود 1 ‘‘کا انعقاد

مشق ''جلمود1'' کا اختتام

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان آرمی اور متحدہ عرب امارات کے پریذیڈنشل گارڈز کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق ’’جلمود1‘‘ تربیلا میں اختتام پذیر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: فیم سپورٹس کی فتح کے ساتھ ضلع چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے کا اختتام، دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا

انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، مشق میں یرغمالیوں کی بازیابی کے آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی۔ پاکستان آرمی کی اسپیشل سروسز گروپ اور یو اے ای پریذیڈنشل گارڈز کے دستے شریک ہوئے۔ یو اے ای کے سینئر فوجی حکام اور سفارت کار بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

مشق کا مقصد

آئی ایس پی آر کے مطابق، مشق کا مقصد یرغمالیوں کی بازیابی اور انسدادِ دہشت گردی آپریشنز میں مشترکہ عملی مہارت کو بڑھانا تھا۔ مشق کا ایک اور اہم مقصد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان عسکری تعاون کو مزید مستحکم بنانا بھی تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...