ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد

آئی سی سی کی اہم فیصلے

دبئی(آئی این پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ اسمعٰیل خان میں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

درجہ بندی کی تجویز کا پس منظر

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق، آئی سی سی اجلاس میں فنڈنگ سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث ٹیسٹ کرکٹ میں درجہ بندی کی تجویز مسترد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پر بڑے بھائی کو قتل کردیا

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تبدیلیاں

ویب سائٹ کے مطابق 2027 سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 12 ٹیموں کی شمولیت کا امکان ہے۔ تمام 12 فل ممبرز کو ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

مستقبل کی ورلڈ کپ کی شمولیت

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 20 ہی رہے گی۔ علاوہ ازیں، ون ڈے سپر لیگ کو بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...