صدر ن لیگ نواز شریف کی تعزیت کے لیے مرحوم عرفان صدیقی کے گھر آمد
نواز شریف کا مرحوم عرفان صدیقی کے گھر جانا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف مرحوم عرفان صدیقی کے گھرپہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: اواب علوی کو طیارے سے آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر ایف آئی اے نے تحریری جواب جمع کرادیا
اہلخانہ سے تعزیت
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف کی مرحوم عرفان صدیقی کے اہلخانہ سے تعزیت کی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی ہمراہ ہیں۔
عرفان صدیقی کا انتقال
یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی پیر کے روز انتقال کر گئے تھے۔








