یوکرین کے وزیر انصاف معطل
یوکرین میں وزیرِ انصاف کی معطلی
کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے الزام میں یوکرین میں وزیرِ انصاف جرمن گالوشینکو کو عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھیں؟
تحقیقات کا آغاز
’’جنگ‘‘ کے مطابق یوکرینی وزیرِ اعظم یولیا سویریڈینکو کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ توانائی کے شعبے میں بدعنوانی کی تحقیقات کے دوران انصاف کے وزیر جرمین گالوشچینکو کو معطل کیا گیا، اِن کے خلاف مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹنڈو الہ یار : غیرقانونی آئل ریفائنری، تیل چوری پکڑی گئی
معطل وزیر کا مؤقف
دوسری جانب معطل ہونے والے وزیر کا اپنے مؤقف میں کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران معطلی ایک مہذب اور درست اقدام ہے۔
پس منظر
واضح رہے کہ یوکرین کے وزیرِ انصاف اس سے قبل وزیرِ توانائی کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔








