پاکستان اور افغانستان کی جنگ دراصل دونوں ملکوں کی ہار جیت نہیں بلکہ بھارت کی فتح ہے،سراج الحق
سراج الحق کا بیان
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ دراصل دونوں ملکوں کی ہار جیت نہیں بلکہ بھارت کی فتح ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد جاری، 7 افسران کی بطور سپرنٹنڈنٹ گریڈ 18 میں ترقی
امن جرگہ کا اجلاس
خیبرپختونخوا امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کو صوبے کے پائیدار امن کے لیے ایک پیج پر آنا ہوگا۔ ہم صوبے اور خطے کے امن کے لیے ہر ممکن تعاون اور سپورٹ فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
سوشل میڈیا پر تبصرہ
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خیبرپختونخوا امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان اور افغانستان کی جنگ دراصل دونوں ملکوں کی ہار جیت نہیں بلکہ بھارت کی فتح ہے۔" انہوں نے زور دیا کہ حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کو صوبے کے پائیدار امن کے لیے ایک پیج پر آنا ہوگا۔…
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) November 12, 2025








