مجھے یہ سال کوئی اچھا نہیں لگ رہا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ریمارکس، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست میں 19 جنوری تک توسیع

اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں میں 19 جنوری 2026 تک توسیع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: انسان ہی کرۂ ارض کی جان ہے، سبھی الہامی کتابیں انسان دوستی کا درس دیتی ہیں، زمانہ آپ کو یوں بدل کر رکھ دیتا ہے جیسے کبھی آپ تھے ہی نہیں

عدالت کی سماعت

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں بشریٰ بی بی سمیت دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اس درخواست پر سماعت کی اور ضمانت کی تمام درخواستوں میں 19 جنوری 2026 تک توسیع کردی۔

جج کا بیان

عدالت نے بشریٰ بی بی سمیت تمام ملزمان کو متعلقہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اپنے تاثرات میں کہا کہ "مجھے یہ سال کوئی اچھا نہیں لگ رہا۔" پی ٹی آئی وکلا نے جواب دیا کہ "سر، یہ سال اچھا نہیں تو آئندہ سال کی کوئی تاریخ دے دیں۔"

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...