سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم، نئی ترامیم کے ساتھ پیش
27ویں آئینی ترمیم کا پیش کیا جانا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم، نئی ترامیم کیساتھ پیش کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: سب جیل پنڈی بھٹیاں کا افتتاح
احتجاج کا منظر
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترمیم اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، اپوزیشن نے ایوان میں ڈیسک بجا کر احتجاج کیا۔
وزیر قانون کا بیان
وزیر قانون نے کہاکہ آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میں جو سینئر ہوگا وہ چیف جسٹس پاکستان ہوگا، صدر کا حلف چیف جسٹس پاکستان لیں گے، الیکشن کمیشن کا حلف چیف جسٹس پاکستان لیں گے۔ وزیر قانون نے کہاکہ درخواست ہے کہ 27ویں ترمیم پر ووٹنگ کرائی جائے۔








