لوٹاکریسی اور فریب کو پروموٹ کرنا بہت شرمناک ہے، بیرسٹر علی ظفر
بیارسٹر علی ظفر کا بیان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ لوٹاکریسی اور فریب کو پروموٹ کرنا بہت شرمناک ہے۔
ایوان بالا میں اظہار خیال
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل آپ یہ مت کہنا کہ ہم لوٹاازم کے خلاف ہیں، لوٹاازم کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے تو یہ حمایت کر رہے تھے۔







