کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے نصب سیف سٹی سسٹم کے آلات بھی چوری ہو گئے

سیف سٹی سسٹم کے آلات کی چوری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں جرائم کی روک تھام کے لیے نصب سیف سٹی سسٹم کے آلات چوروں کے نشانے پر آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اب میں انچار ہوں، اچھے دوست بھارت کو 25 فیصد تک ٹیرف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

چوری کا واقعہ

ڈی جی سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجاز شیخ کے مطابق بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب کیمروں کے لیے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری کرلیا گیا ہے، جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔ بکس چوری ہونے کے بعد متعلقہ کیمرے بند ہوگئے ہیں۔ مزید نقصان سے بچانے کے لیے ان کیمروں کو کھمبوں سے اتار کر محفوظ کرلیا گیا ہے۔

حکام کا ردعمل

انہوں نے مزید کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ کے قیمتی آلات کی چوری تشویشناک ہے، جو شہر کے سکیورٹی مانیٹرنگ سسٹم پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جائیں اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنائے جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...