منصف کا قلم قانون اور آئین کی امانت ہوتا ہے لوگوں کا نہیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب کا رد عمل
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا جسٹس سید منصور علی شاہ کے استعفے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کمال ہے ابھی تک انکی غلط فہمی برقرار ہے جو خود بہت پڑھے لکھے ہونے کے زعم میں بھی مبتلا ہیں کہ انکا قلم منصف کا تھا حکمران کا نہیں۔
منصف کا قلم اور قانون
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ منصف کا قلم قانون اور آئین کی امانت ہوتا ہے لوگوں کا نہیں اسی لئے ان کو سیاسی جج کہا جاتا تھا۔
کمال ہے ابھی تک انکی غلط فہمی برقرار ہے جو خود بہت پڑھے لکھے ہونے کے زعم میں بھی مبتلا ہیں کہ انکا قلم منصف کا تھا حکمران کا نہیں
اور منصف کا قلم قانون اور آئین کی امانت ہوتا ہے لوگوں کا نہیں
اسی لئے ان کو سیاسی جج کہا جاتا تھا pic.twitter.com/hksZ86OeHG— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) November 13, 2025








