وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان کی حلف برداری کل ایوانِ صدر میں ہو گی
صدر اور وزیراعظم کی مشاورت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور ریجن میں 39 افراد کے پاس 198 شیر اور چیتے ہونے کا انکشاف
جسٹس امین الدین کی تعیناتی
جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر کیے گئے ہیں۔ وہ کل صبح ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جاسوسی کا الزام، روس نے برطانوی سفارتکار کو ملک بدر کردیا
ریٹائرمنٹ سے پہلے نئی نوکری
صحافی احتشام کیانی کے مطابق جسٹس امین الدین خان 15 روز بعد ریٹائرڈ ہونے والے تھے، لیکن انہیں اب مزید 3 سال کے لیے نیا عہدہ مل گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
بریکنگ نیوز: جسٹس امین الدین خان کو ریٹائرمنٹ سے 15 روز پہلے مزید 3 سال کیلئے نئی نوکری مل گئی، وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر، حلف برداری کل ایوانِ صدر میں ہو گی pic.twitter.com/y0c6X6Tus2
— Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) November 13, 2025








