فیلڈ مارشل عاصم منیر 2035 تک اپنے عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں، صحافی حمزہ اظہر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ممکنہ مدت ملازمت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی حمزہ اظہر سلام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر 2035 تک اپنے عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کاروائیاں، 11 خوارج ہلاک

تعیناتی کی تفصیلات

اپنی ایکس پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ نومبر 2025 میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ وہ پانچ سال کیلئے اس عہدے پر آئیں گے۔ ان کی پہلی ٹرم نومبر 2030 تک ہوگی۔

توسیع کا امکان

صحافی کے مطابق فیلڈ مارشل کو کم از کم ایک بار توسیع ملے گی کیونکہ پچھلے چار میں سے تین آرمی چیفس کو توسیع ملی ہے۔ حمزہ اظہر سلام نے امکان ظاہر کیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اگر ایک توسیع مل جاتی ہے تو وہ ممکنہ طور پر 2035 تک کمانڈ میں رہیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...