ڈالر کی قدر میں اضافہ: روپے کے مقابلے میں نئی اونچائیاں

ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا

انٹربینک مارکیٹ کی صورتحال

ایکسپریس نیوز کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10ارب 70کروڑ ڈالر کے ساتھ ڈھائی سال کی بلند سطح پر پہنچنے کی اطلاعات سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 4 پیسے کی کمی سے 277روپے 47 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔

ڈالر کی پیشقدمی

سپلائی میں بہتری آتے ہی درآمدی نوعیت کا دباو بڑھنے سے ڈالر نے پیشقدمی شروع کی جس ایک موقع پر ڈالر کی قدر 17 پیسے کے اضافے سے 277 روپے 68 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔محدود اتارچڑھاؤ کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 13 پیسے کے اضافے سے 277 روپے 64 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 03 پیسے کے اضافے سے 279 روپے 69 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...