وفاقی آئینی عدالت کے 3 ججز نے حلف اٹھا لیا
وفاقی آئینی عدالت میں نئے ججز کا حلف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، کوئی ہمیں روک نہیں سکتا: اسد قیصر
نئے ججز کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئینی عدالت کے ججز میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق شامل ہیں۔ جسٹس علی باقر نجفی نے بھی بطور آئینی عدالت ججز حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس کی موجودگی
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے ججز سے حلف لیا۔








