صدرِ آصف علی زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔
صدر زرداری کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ آصف علی زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔
یہ بھی پڑھیں: کینیڈین پارلیمانی انتخابات: حکمراں لبرلز کو حریف کنزریٹوز پر برتری
استعفے کی تفصیلات
27ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ کے دونوں ججز کے گزشتہ روز استعفے صدر مملکت کو بھجوائے تھے۔
سوشل میڈیا پر خبریں
صدرِ آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من الّلہ کے استعفے منظور کر لیے۔
— Nausheen Yusuf (@nausheenyusuf) November 14, 2025








