بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریاں بنانے کا سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا

بابر اعظم نے ریکارڈ برابر کیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان کے جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں سنچری سکور کرکے بابر اعظم نے سعید انور کا قومی ریکارڈ برابر کیا، سعید انور نے 244 اننگز میں پاکستان کے لیے 20 ون ڈے انٹرنیشنل سنچریاں سکور کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: الکا یاگنک اور ان کی بیٹی نے ساڑھے 11 کروڑ روپے میں فلیٹ خرید لیا، لیکن اس پر سٹامپ ڈیوٹی کتنی دی گئی؟

بابر اعظم کی شاندار کارکردگی

بابر اعظم نے 136 ویں اننگز میں اپنے ون ڈے کیرئیر کی 20 ویں ون ڈے نٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔ بابر اعظم کم سے کم اننگز میں 20 سنچریاں مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے 108 اور بھارت کے ویرات کوہلی نے 133 اننگز میں 20 ویں سنچری سکور کی تھی۔

بابر اعظم کا انتظار

خیال رہے کہ بابر اعظم نے 2 سال 2 ماہ اور 15 دن بعد انٹرنیشنل سنچری اسکور کی ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...